بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات سے قبل مجھے نااہل کرنا میرے بنیادی حقوق کے […]
سیہون میں درگاہ قلندرؒ لعل شہباز سے کروڑوں روپے کا سونا اور چاندی چوری ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ ترجمان وزیر اوقاف کے مطابق درگاہ قلندرؒ لعل شہباز سے سونا اور چاندی چوری ہونے کے بعد مینیجر زبیر بلوچ کو معطل کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ […]
5 ماہ کے دوران پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے‘ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔ رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار […]