نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان نے کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ کا بھی […]
پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہیں۔ فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب صارفین سوشل میڈیا پر سروسز متاثر ہونے کی شکایت کر […]