ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد محمد افضل خان نیازی کے زیر نگرانی چھاپہ مار کاروائیاں گزشتہ 3 ماہ کے دوران راولپنڈی ریجن میں واقع متروکہ وقف املاک بورڈ کی اربوں مالیت کی کمرشل پراپرٹی وگزار کروا لی گئی چھاپہ مار ٹیموں میں اسسٹنٹ […]
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے۔ سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے متعلق لاہور […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول 14روپے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 14پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل قیمت میں 11 روپے 29 پیسے […]
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفی 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی […]
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔ شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے اور 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔شیڈول کے تحت کاغذات نامزدگی منطور یا […]
سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست پر کھلی عدالت میں پہلی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل […]
استحکام پاکستان پارٹی کی ایک اور کامیابی ،تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ آج شام آئی پی پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ہمایوں اختر کے معاملات استحکام پاکستان پارٹی سے طے پا گئے ہیں۔
فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سمیت دیگر میچز کے دوران ارجنٹائن کی نمائندگی کرتے ہوئے زیب تن کی گئیں لیونل میسی کی 6 جرسیاں رواں سال […]
وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے ) میں ڈائریکٹر جنرلز کی تقرری و تبادلے
عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں بھی آئندہ 15 روز کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جس کے متعلق ورکنگ کر لی گئی ہے۔پٹرول کی قیمت میں 11 […]