ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی۔ایف آئی اے نے اسلام آباد کے تحصیلدار کو گرفتار کر لیا ۔فوت شدہ پلاٹ مالک کے جعلی دستخط اور انگوٹھے پر انتقال کرنے کا معاملہ ۔ملزم نے پلاٹ کے مالک کا جعلی بائیو میٹرک استعمال کرتے ہوئے موضع پنڈ پڑیاں میں پلاٹ کا انتقال […]
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں وکیل درخواست گزار نے دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد کےسول جج قدرت اللہ نے بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار رضوان عباسی پیش ہوئے اور عدالت […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد […]