بحریہ ٹان اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پونڈز کی ڈیل کے معاملات کب اور کیسے طے پائے، نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات سامنے آ گئے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ چیئرمین بحریہ ٹان ملک ریاض اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پانڈ اور القادر ٹرسٹ سے متعلق ڈیل بنی گالہ میں […]
بھگوڑے اشتہاری عادل راجہ کی جائیداد قرقی کے بعد نیلامی کی درخواست،عادل راجہ کی جائیداد راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے مقدمہ نمبر 848/22 قرقی کی گئی ۔مدعی مقدمہ نے عادل راجہ کی جائیداد نیلام کرنے کے لیے درخواست تھانہ نصیر آباد میں جمع کر ا دی ۔درخواست میں دس مرلہ رہائشی پلاٹ 5 مرلہ […]
توشہ خانے کیس نیب نے بشری بی بی کو پیشی کیلئے آخری مہلت دیدی، 11 دسمبر کو طلب ، چیئر مین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو 11 دسمبر کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو طلب کر لیا ۔نیب کا بشری بی بی کو پیش ہونے کے لیے آخری موقع ،نوٹس کے مطابق چیئرمین پی […]