الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ای ایم ایس سے انتخابی نتائج کی ترسیل اورٹیبولیشن کو کوئی خطرات لاحق نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ان خبروں کے بعد کہ الیکشن کمیشن کا ای ایم ایس (EMS) ناکام ہوگیا ہے، ایسی کسی بھی خبر کی تردید کرتے ہوئے وضاحت […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا منشور عوام کے مسائل کے حل اور ان کی امنگوں کی ترجمانی کا عہدنامہ ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اپنے کل کی بہتری […]
مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 پر منظور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ جاری ہے۔ این اے 130 کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ریٹرننگ افسر نے آج […]