محی الدین احمد وانی کوسپیشل سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈویژن تعینات کردیا گیا،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ21کے محی الدین احمد وانی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے،محی الدین احمد وانی اس سے قبل چیف سیکرٹری گلگت بلتستا ن بھی تعینات رہے ، ایڈیشنل […]
پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانیوالے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے ہیں۔ پاکستانی فوج گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو […]
سابق وزیر اعلی بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی صورتحال کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے، انتخابات میں اگر ٹھپے لگے تو بلوچستان کے عوام اور وفاق کے درمیان دوریاں مزید بڑھیں گی، الیکشن کمیشن بلوچستان میں عوامی رائے کا احترام یقینی بنائے۔ […]
خیبر پختونخواہ سے بزنس مین پینل کے امیدوار برائے نائب صدارت عون علی سید بلامقابلہ منتخب 30 دسمبر کو الیکشن میں تمام عہدوں 4 نائب صدور، سنیر وائس صدر اور صدر کے عہدہ کے لیے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے ملک سہیل طلعت رہنما بزنس مین پینل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وفاق ایوان […]
Aun Ali Syed, the candidate of the businessman panel from Khyber Pakhtunkhwa, was elected unopposed for the vice presidency. In the election on December 30, all the positions of 4 vice-presidents, senior vice-president and president will be won. Malik Sohail Talat, the leader of the Businessmen’s Panel, said in a media briefing that in the […]
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان نے کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ کا بھی […]
پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔انٹرنیٹ آبزرویٹری کے مطابق پاکستان میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہیں۔ فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ایکس کی سروسز متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب صارفین سوشل میڈیا پر سروسز متاثر ہونے کی شکایت کر […]
مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے 11ویں اجلاس میں بہاولپور ڈویژن سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لئے ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف کی صدارت میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹان لاہور میں ہونے والے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں آج […]
سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے مسلم لیگ ن چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا، وہ ن لیگ چھوڑنےکا باقاعدہ اعلان چند روز میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا، حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد شاہد خاقان نے ن لیگ کوچھوڑنے کا فیصلہ […]
ایران نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو ہفتے کے روز ایران کے جنوب مشرقی صوبے میں پھانسی دی گئی۔ ایرانی میڈیا کا بتانا ہےکہ ملزم نے مخصوص انفارمیشنز اور دستاویزات جمع کرکے فارن سروسز سے […]