اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کی روشنی میں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہروں پر آبادی کا بے تحاشہ دباؤ بڑھ رہا ہے۔ معاشی زبوں حالی کے دور میں آبادی میں اضافہ کا مطلب مسائل کا ایک اضافی انبار ہے۔ اسلام آباد کے نواح میں واقع بنی گالہ دیہی علاقہ سمجھا جاتا تھا […]
کوکین استعمال کرنے کے حوالے سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک برازیل میں سائنسدانوں نے منشیات کی لت اور اس کے طاقتور اثرات کے خلاف ایک ویکسین تیار کر لی ہے۔ کوکین استعمال کرنے کے حوالے سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک برازیل میں سائنسدانوں نے منشیات کی لت اور اس […]
پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری شافع حسین نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں پریس کلب لاہور کے سامنے ہوئے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر جو ظلم و بربریت کیا ہے وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے اس وقت غزہ کی پٹی کو […]
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ریڈ لائن پار کرکے ہمیں سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور کر رہی ہے۔ الجزیرہ عربی ٹی وی کو انٹرویو میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی بری فوج کی کارروائی حماس کی طوفان اقصی آپریشن […]
پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے وجیہہ قمر کی ملاقات میں وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا ۔ پارٹی صدر […]
اسرائیل نے غزہ کے 53 مقامات پر پر نسل کشی کرتے ہوئے 377 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حماس کے فضائی آپریشن کے سربراہ سمیت کئی کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ فلسطینی وزرات صحت کے مطابق 7اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید […]
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، جن کی نظربندی کی مدت مکمل ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز پی ٹی آئی کے 19 کارکنان کواڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔ جیل ذرائع نے کہا کہ کارکنان کونقص امن کے خطرے کے پیش […]
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے ہراکر مسلسل چھٹا میچ جیت لیا۔ لکھن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 230 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں انگلش بیٹنگ لائن بھارتی بولرز کے سامنے ریت […]
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کے مطابق عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی مار کر خود کشی کی، انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔عاصم جمیل کی موت […]