ایس ایچ او صادق آباد راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 27ہزار 700روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان عبداللہ اوراحمد اقبال کو گرفتارکرلیا، ملزمان سے مسروقہ […]
لیفٹننٹ جنرل انورعلی ح یدر، ہالل امتیاز)ملٹری()ر( وفاقی وز یبرائےدفاع اور دفاعی پیداوار نے آج صبح پاکستان آرڈننس فیکٹریز کا دورہ کیا۔ لیفٹننٹ جنرل علی عامر اعوان، ہالل امتیاز )ملٹری(، چئیرمین پی او ایف بورڈ نے وفاقی وزیر کو پی او ایف کی استعداد کار اور پیداواری صالحیتوں پر بریفنگ دی۔ وفاقی وزی دفاع و […]
Federal Minister for Defence and Defence Production, Lt Gen Anwar Ali Hyder HI (M), (Retd.), visited POF Wah Cantt this morning. Chairman POF Board, Lt Gen Ali Amir Awan, HI (M) briefed the Minister about production capabilities of POF. The Federal Minister appreciated the vital role POF was playing in fulfilling the defence requirements of […]