سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ،تمام نائب قاصد ، سیکورٹی گارڈز کوتبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ کا سلسلہ جاری ، دوسرے مرحلے میں تمام نائب قاصد و سیکورٹی گارڈز کو بھی تبدیل کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میانوالی کے صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ روپوش رہنے کے بعد پی ٹی آئی کے 7 مقامی رہنمائوں کی ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم گل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ سلیم گل نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں، ٹی وی پر خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس نے صیہونی ریاست پر حملہ کیا ہم ان کے ہاتھ چومتے ہیں۔ انہوں […]