نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کل چین کے اہم دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں ان کی افغان ہم منصب ملا امیر متقی سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے خارجہ تعلقات کےلیے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے، کیوں کہ نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کل چین کے اہم دورے پر روانہ […]
ملک بھر میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کا حوالہ ہنڈی اور کرنسی اسمگلرز کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ہے۔ حکام کے مطابق ایف آئی اے نے 6 ہفتوں کے دوران 172 چھاپہ مار کارروائیوں میں سوا دو سو سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے 67 کروڑ 16 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و […]
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا آئینی اختیار ہے، ہماری جماعت انتخابات کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ ساہیوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج ملک جن مسائل میں پھنسا ہوا ہے اس کی ذمہ داری عمران خان پر عائد […]