وفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا، اس دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آپریشن بہارہ کہو، […]
دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کی اطلاع پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس،ایس پی صدر کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم، قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ سے ایک شخص کے قتل کی اطلاع پر سی پی […]
اپنی سب سے بڑی اور سخت سیاسی حریف پی ٹی آئی کو یوٹرن کا طعنہ دینے والی ن لیگ اپنے ہی بیانیوں سے مکرنے لگی جس سے کارکن گومگو کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اپنی سب سے بڑی اور سخت سیاسی حریف کو یوٹرن کا طعنہ دے کر اس لفظ کو سیاسی گالی بنا […]
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فیس بک نے بھارتی دباؤ پر پروپیگنڈے کو پھلنے پھولنے میں مدد کی، اور بھارتی فوج نے جعلی اکاؤنٹس کا وسیع نیٹ ورک بنا رکھا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں بھارتی افواج کے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کا تجزیہ کیا […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 331.38 روپے فی لیٹر […]
اسلام آباد زیر تعمیر دیا مر بھاشا ڈیم ۔ منصوبہ میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 8.1ملین ایکڑ فٹ ہے۔ جس کی بدولت 12لاکھ 30 ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی۔ منصوبے کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4ہزار500میگاواٹ ہے اور یہ ہر سال نیشنل گرڈ کو 18 ارب یونٹ کم لاگت اور ماحول دوست […]
ایس ایچ او ٹیکسلا رفیق خان کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ لیپ ٹاپ اور 07 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کی شناخت سیف اللہ خان کے نام سے ہوئی،ملزم سے […]
….اصغر علی مبارکنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کا اہم دورہ بہت کامیاب رہا جس میں پہلی بار پاکستانی قیادت نے مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کے حقیقی مسائل کو اجاگر کیا,عالمی برادری کو باورکرایا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ادراک کرے اوراقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنی قرارداد پرعملدرآمد کرائے,دورہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس کی مزید کارروائی 24 اکتوبرکو ہوگی۔ ایم پی او کے تحت شہریار آفریدی کی گرفتاری اور اختیارات سے تجاوز کے کیس میں […]
راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیڈی منشیات فروش سمیت09ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان سے 02 کلو سے زائد ہیروئن اور 11 کلو سے زائد چرس برآمد، صدر واہ پولیس نے ملزم عرفان سے 02 کلو 270 گرا م ہیروئن، ملزمہ ثناء سے 01 کلو 460 گرام چرس، ملزم شیر افصل سے 02 […]