وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہورمیں بارش ہونے سے جل تھل ایک ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ اسلام آباد شہراوراطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب اورخیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بارش کا امکان ہے۔ صبح سویرے شہرکا موسم خوشگوارہوگیا۔ لاہور […]
سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے آنے تک سائفر کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا۔ اسلام آباد کی سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل صفائی بابر اعوان اور سردار مصروف سیکرٹ ایکٹ عدالت […]
مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا، خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں