LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین کرائم

مانسہرہ(سہ پہر)جہالت کی انتہا مانسہرہ میں اولاد کا نہ ہونالڑکی کاجرم بن گیا

مانسہرہ مدنی محلہ میں شادی کے چار سال بعد لڑکی کو سسرالیوں نے قتل کردیا،
خاوند خرم اور اس کی ماں مبینہ قتل میں ملوث ہیں قتل کے بعد خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی گئ لڑکی کے جسم پر تشدد کے بڑے بڑے نشانات ہیں

X