پاکستانی روپے کا تاریخی زوال، امریکی کرنسی کا اڑان کا نہ رکنے والا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 301 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن […]
نو مئی گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے حماد اظہر سمیت چار ملزمان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے تھانہ گلبرگ پولیس کی درخواست پر حماد اظہر، غلام عباس، علی عباس اور سرمد ملک کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کی۔ انسداد […]
ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خط پر وزارت ِ قانون و انصاف سے رائے مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر نے الیکشن کمیشن کے موقف کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے پر رائے مانگی، ایوانِ صدر نے صدر مملکت کے خط کے جواب میں […]
)وفاقی حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن انوارالحق کو چیئر مین سی ڈی اے تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔کیپٹن انوار الحق کو گزشتہ ہفتے نور الامین مینگل کی جگہ چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا گیا تھا۔جاری تحریری احکامکات کے مطابق کیپٹن انوار الحق مزید احکامات تک بطور چیئر مین سی ڈی اے بھی […]
سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر […]
ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 57لاکھ ڈالرکمی کے بعد کھاتے داروں کے5ارب32کروڑڈالرہیں۔اس طرح اسٹیٹ بینک کیذخائرساڑھے12کروڑ ڈالرکم ہوکر7ارب93کروڑڈالررہ گئے۔ مرکزی بینک کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں13کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد پاکستان کے پاس13 […]
Demonstrators on behalf of the Dashti community staged a dharna against police brutality at Dakhn Bangalow against the injustices of the Kashmore police. Meanwhile, due to the sit-in on the Indus Highway, the flow of traffic was suspended on both sides of the road. As a result of which long queues of vehicles were formed, […]
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں تین روز قبل سابق ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن عبدالغفار کی بیٹی عیشاءفاطمہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم عبدالمنان نے سرگودھا اپنے گھر میں خود کو سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالمنان سرگودھا کا رہائشی […]
انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں محمد عمران، اسد الحق، محمد اعجاز، نعیم اقبال، عثمان بھٹی، محمد عمران اور توصیف بھٹی شامل۔ ملزمان کو ملتان کے علاقے چونگی نمبر 9 سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان بیرون ملک برطانیہ میں ملازمت کے غرض سے مختلف شہریوں سے انٹرویو لے […]
Pakistan’s armed forces have always responded to the voice of the people in every difficult time and have stood by the people in every hour of difficulty and will continue to do so. Army, people are together, Caretaker Prime Minister Anwar-ul-Haq Kakar distributed certificates of appreciation to the soldiers of Pakistan Army who successfully rescued […]