اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر رضوان باری کو ایف آئی اے نے اقراء یونیورسٹی کی لڑکیوں کو حراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انتظامیہ نے پی ٹی ایم کو سپریم کورٹ کے بجائے ترنول کے مقام پر جلسہ کرنے کی اجازت دی ہے۔
۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور گالیاں نکالنے والےکانسٹیبل شاہد ذوہیب عیادت کے لئے مینٹل ہسپتال گئے۔ انہوں نے شاہد ذوہیب سے ملاقات کی اور کہا کہ کانسٹیبل شاہد زوہیب کا علاج بہترین ماہرین نفسیات کی زیر نگرانی جاری ہے.آئندہ ایسے مریض کی اطلاع قریبی پولیس تحفظ […]