LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور گالیاں نکالنے والےکانسٹیبل شاہد سے ملاقات کے لئے پاگل خانے پہنچ گئے

 ۔ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور گالیاں نکالنے والےکانسٹیبل شاہد ذوہیب عیادت کے لئے مینٹل ہسپتال گئے۔ انہوں نے شاہد ذوہیب سے ملاقات کی اور کہا کہ کانسٹیبل شاہد زوہیب کا علاج بہترین ماہرین نفسیات کی زیر نگرانی جاری ہے.آئندہ ایسے مریض کی اطلاع قریبی پولیس تحفظ مراکز میں دیں،تاکہ ان کا مناسب علاج کروایا جا سکے۔شہری ایسے مریض کو میمزوار (memes war) کا حصہ بنانے کی بجائے اس کی صحتیابی کے یئے دعا کریں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کے دورہ کے موقع پرکانسٹیبل شاہد ذوہیب کے علاوہ اس کی والدہ، عزیز و اقارب اور معالجین سے ملاقات کی۔

X