پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی رہی، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس پہلی بار 56 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1192 پوائنٹس اضافے سے 56 ہزار 583 کی سطح پر پہنچ […]
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 193 پاکپتن سے سابق خاتون اول و سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے داماد میاں حیات مانیکا کی جگہ فاروق مانیکا کو ٹکٹ دینے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق میاں حیات مانیکا سابق وزیر عطا مانیکا کے بیٹے اور بشری […]
NATIONAL ACCOUNTABILITY BUREAU (KP) REGIONAL OFFICE PESHAWAR Peshawar the 13th November, 2023 NAB (KP) arranges essay writing, poster / painting and declamation competitions in collaboration with provincial Higher / Elementary Education, Social Welfare, Commerce departments and TEVETA as part of awareness and out-reach plan The Awareness & Prevention (A&P) Wing of NAB KP arranged essay […]
ISPR Rawalpindi, 13 November 2023: On night 12/13 November 2023, a fire exchange took place between own troops and terrorists in general area Mir Ali, North Waziristan District. Own troops effectively engaged the terrorists’ location resultantly one terrorist was sent to hell. However, during intense fire exchange, Sepoy Abdullah (age: 25 yrs, resident of: Mardan) […]
آئی ایس پی آر اکیاونویں بنیادی ایوی ایشن سیکیورٹی کورس اور 31 ویں آفیسر بنیادی ایوی ایشن سیکیورٹی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب نیشنل اکیڈمی برائے ایویشن سیکیورٹی، اے ایس ایف کراچی میں منعقد ہوئی۔ کورس میں کل 732 مردو خواتین نے تربیت حاصل کی. لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، ہلال امتیاز (ملٹری)، کور کمانڈر […]
اسلام آباد میر پور آزاد کشمیر کے صحافیوں کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نمائندہ وفد کو شاندار استقبالیہ دیا ۔ سابق فنانس سیکریٹری نیشنل پریس کلب اسلام آباد و صدر اکرا صغیر چوہدری کی زیر قیادت وفد میں چئیرمین اکرا رانا کوثر علی ۔ سابق سینئر نائب صدر این پی سی […]
معروف ٹک ٹاکر ویوٹیوبر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اُس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں، ویڈیو کال پر […]
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے گھٹ کر 180898روپے […]
اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر ہسپتالوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں تاہم اب صیہونی فوج نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال سے فلسطینیوں کے انخلا میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی ٹینکوں […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن )کے رہنماوں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگریز گفتگو کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے کی۔ تھانہ […]