اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد […]
سابق وزیراعظم عمران خان کی 5 سالہ نا اہلی کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کو بھیج دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر عمران خان کی جانب سے […]
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اداروں کا احترام سب پرلازم ہے اور چلّے کے بعد کوئی ٹوئٹ بھی نہیں کی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا تھا کہ میرے خلاف کوئی کیس نہیں اور آج میرے خلاف عدالت […]
راولپنڈی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجا ب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ٹیلی کمیونیکشن کے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر،ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی اور کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدہ پر ترقی پانے والے کو رینک لگانے کے لیے ریجنل دفتر میں تقریب کا انعقادکیا گیا، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، پاک فوج مادر وطن کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی۔غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ آئی ایس […]
Islamabad Conclave-2023 “Pakistan in a Changing World” December 6-7, 2023 The fourth working session, titled, Comprehensive Security in a World in a Flux, was moderated by Dr. Neelum Nigar, Director CSP. The keynote address was delivered by Dr. Ayesha Ghaus Pasha, Former Minister of State for Finance and Revenue. The speakers included Mr. Haroon Sharif, […]
اسلام آباد کانکلیو 2023 “پاکستان بدلتی ہوئی دنیا میں” دوسرا دن دسمبر 6-7، 2023 چوتھے ورکنگ سیشن کا عنوان تھا، کومپریھینسیو سیکیورٹی ان اے ورلڈ ان اے فلکس، ڈاکٹر نیلم نگار، ڈائریکٹر سی ایس پی نے نظامت کی۔ کلیدی خطاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، سابق وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات نے کیا۔ مقررین میں […]
کراچی : کراچی عائشہ منزل میں آتشزدگی کے حالیہ واقعے کی روشنی میں سول اسپتال کراچی کے برنس سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہےتمام طبی عملے کو صورتحال سے فوری نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ کردیا گیاسول ہسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد بخاری برنس سینٹر میں موجود اور تمام صورتحال کی خود […]
اسلام آباد: اسلام آباد میں فن لینڈ کے سفارت خانے نے فن لینڈ کے یوم آزادی کی 106 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ سفیر ہنو ریپٹی کی زیر صدارت تقریب میں بدھ کو ممتاز سفارت کاروں، سفارت خانے کے عملے اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ایک علامتی […]
اسلام آباد (عدنان حمید): ایتھوپیا کے 18ویں نیشنز، نیشنلٹیز اینڈ پیپلز ڈے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان میں موجود ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاؤہ سول سوسائٹی اور میڈیا کے ارکان نے بھی شرکت کی۔ پاکستان میں ایتھوپیا کے سفارت […]