پاکستان ہری پور (سہ پہر) تھانہ ٹی ائی پی پولیس کی کاروائی جعل سازی دھوکا دہی سے جعلی نوٹوں سے مال مویشی خریدنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس Sapeher Times 2025-01-14 ہری پور (سہ پہر) تھانہ ٹی ائی پی پولیس کی کاروائی جعل سازی دھوکا دہی سے جعلی نوٹوں سے مال مویشی خریدنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس ہری پور ملزمان کے قبضے سے دو لاکھ بیس ہزار روپے جعلی نوٹ برامد پولیس ہری پور تھانہ ٹی ائی پی میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری پولیس