اسلام آباد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس اسلام آباد کی جانب سے تمام امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری تینوں حلقوں سے مجموعی طور پر 119 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے گئے این اے 46 میں مجموعی طور پر 44 امیدوار میدان میں اتریں گے این اے 46 سے 29 امیدوار آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ملی۔ لاہور ہائی کورٹ نے اعجاز چوہدری کی اپیلیٹ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔ اس حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نے اپیلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر کا کاغذاتِ نامزدگی مسترد […]
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21 رنز سے […]
سعودی عرب کے شاہی خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔شاہی خاندان ایک اعشاریہ چار کھرب ڈالر کے ساتھ دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان بن گیا۔ عالمی ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں سعودی رائل فیملی کی دولت برطانوی بادشاہ شاہ چارلس کے خاندان سے تقریبا 16 […]
پشاور پولیس اور خیبر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیاں بدستور جاری. ▪ موبائل فونز میں مخصوص ایپ کے ذریعے آن لائن قماربازی میں ملوث ملزمان گرفتار ▪ غیرقانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش سمیت دیگر جرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ▪ بین الاقومی سطح پر منشیات کے مکروہ دھندے میں مطلوب بدنام […]
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی بلے کا نشان کیس کی سماعت میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیےہیں کہ جمہوریت ملک کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اندر بھی ہونی چاہیے، بنیادی سوال جمہوریت کا ہے، پارٹی آئین پر مکمل عملدرآمد کا نہیں، کم از کم اتنا تو نظر آئے کہ انتخابات ہوئے ہیں، […]
اسلام آباد قومی یکجہتی اتحاد اور پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ملک میں پولرائزشن ہے جب تک تمام جماعتیں اکھٹے بیٹھ کر طے نہیں کریں گے مسائل کا حل نہیں نکل سکتا،ہم خیال لوگوں کو ساتھ یکر چلنا چاہتے ہیں، ملک میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ […]
استحکام پاکستان پارٹی نے راجہ خرم کے بجائے سنیٹر ظفر علی شاہ کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیا۔عام انتخابات کے لئے ٹکٹس جمع کرانے کا آخری دن، استحکام پاکستان پارٹی وفاقی دارالحکومت سے بڑا امیدوار سامنے لے آئی ۔استحکام پاکستان پارٹی نے اسلام آباد کے اہم سیاسی گھرانے سے امیدوار میدان میں اتاردیا ۔استحکام پاکستان پارٹی […]
https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/419070866_356303373932345_2169716777085010251_n.mp4
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نظریاتی کے سربراہ اختر اقبال ڈار نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کرائے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی اختر اقبال ڈار کا کہنا تھاکہ مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہماری ٹکٹیں […]