حکومتی اور اتحادی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلوں پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہماری دانشمندی کو ہماری کمزوری سمجھا گیا ، انہوں نے ہمیں کمزور سمجھا اور گالی دینے کا کلچر پھیلایا گیا، کہا گیا میں وہ ہوں […]
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سول جج ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا نے جاری کئے ، شیر افضل مروت کی عدالت عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔ شیر افضل مروت کیخلاف تھانہ نصیر آباد میں آر ڈی اے نے مقدمہ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ […]
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری میں جج کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ بلوچستان پولیس کچہری سے صنم جاوید کا راہداری ریمانڈ لے گی۔ راہداری ریمانڈ کے […]
خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سینئر صحافی حسن زیب کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں 9ایم ایم پستول استعمال ہوا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث […]
صوبائی مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 کی حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے،جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں، سپریم کورٹ پر حملہ بھی مسلم لیگ ن کے ٹریک ریکارڈ کا حصہ ہے، یہ ٹولہ اقتدار بچانے […]
مسلم لیگ ن نے مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی کو الاٹمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حصول کی استدعا ہی نہیں کی تھی، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں، آزاد امیدوار […]
وفاقی ترقیاتی ادارے سے دو بورڈ ممبران فارغ
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پوری دنیا کی کشمیری عوام 13 جولائی 1931 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں,واضح رہے کہ تقریبا تمام حریت رہنما یا تو جیلوں میں بند ہیں پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کی مکمل اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے […]
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) تحصیل غازی کے نواحی گاؤں قاضی پور سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، ادیب اور پریس کلب غازی کے سابق صدر الیاس خان طاہر خیلی کا جواں سال پوتا ہزارہ سکول اینڈ کالج غازی کا سیکنڈ ائیر کا ھونہار طالبعلم مقدر خان ولد فرہاد خان شام کے وقت نہاتے […]