ترک پارلیمنٹ کے آج ہونے والے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان جھگڑے میں لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اپوزیشن کے رکن پارلیمنٹ احمد سک تقریر کررہے ہیں جس دوران حکومتی اراکین ان کی جانب […]
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کو بجلی بلوں میں ملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار منظر عام پر آگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کے بعد بجلی صارفین کے بلوں میں 38 فیصد […]
پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب بھی پارٹی معاملات پر 2 گروپوں میں تقسیم ہو گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حافظ فرحت عباس کو پارلیمانی لیڈر بنانے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک گروپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے حافظ فرحت عباس کو تبدیل کرا دیا۔۔ ذرائع نے […]
غزہ جنگ اسرائیل کی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی۔گزشتہ برس 7 اکتوبر 2023 سے غزہ اسرائیل جنگ کی شروعات سے لے کر اب تک اسرائیل میں 46 ہزار کاروبار بند ہوچکے ہیں۔ 2023 کے آخر تک اسرائیل کی جی ڈی پی میں تقریباً 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اسرائیلی اخبار ماریو کے مطابق […]
اسلام آباد:() آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے اسپورٹس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز اور ان کی اہلیہ تھے آسٹریلوی سفیر میچز شروع ہونے سے قبل آسٹریلین فٹ بال( فٹی ) میں حصہ لینے والی […]
(اصغر علی مبارک) پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کے لئے چند سالوں سےشوشل میڈیا سے ڈیجیٹل دھشت گردی کی جارہی ہے , فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے اسی لیے فوج میں ڈسپلن قائم ہے، کوئی افسر جرم کرے یا سپاہی، احتساب کا عمل ایک جیسا ہوتا ہے۔فوج کی موجودہ قیادت کی عملی […]
پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروہ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔حماد اظہر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں دی جانے والی صدارت کی ذمہ داری مزید ادا کرنے سے انکار کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ حماد اظہر […]
ISPR Rawalpindi, 15 August 2024: General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS), NI (M), hosted a graceful reception in honor of Pakistan Army veterans on the occasion of Independence Day. The event brought together a multitude of retired army officers and soldiers. COAS paid heartfelt tribute to the contributions of the retired personnel, […]
آئی ایس پی آر راولپنڈی، 15 اگست 2024؛ 13 اگست2024 کو ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں شہادت کے راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ)ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے […]
زیر سمندر کیبل کٹنے سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونیوالی خرابی تو چند روز میں دور کر دی گئی،جس کے بعد دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار ہیں۔ملک کے مختلف شہریوں میں موبائل ایپس آئے روز متاثر ہونے سے لوگوں […]