پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان ر ئوف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی۔ایک انٹرویو میں رف حسن کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ناگزیر ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔ان کا […]
اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے اندھا […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بھی منظوری دی۔ایگزیکٹیو بورڈ نے […]
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ کو وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس میں تعینات کر دیا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق ان کی تقرری بطور ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس کے طور پر کی گئی ہے،وہ اس سے قبل ایف بی آر میں […]
اسلام آباد ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اجلاس: اجلاس میں ایس پی ٹریفک ،ڈی ایس پیز اور محرران نے شرکت کی۔ آنے والے اہم ایونٹس کے حوالےسے خصوصی بریفنگ ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنایا جائے۔ مارکیٹس ڈیوٹی کے حوالے سے کسی قسم کی غفلت لا پرواہی برداشت […]
Pakistan: JD Technology, a global technology and e-commerce company has announced a strategic partnership with East River Digital, a digital marketing agency in Pakistan. This collaboration, formalized at the headquarters of JD Technology in Beijing, China, aims to drive digital transformation in Pakistan by introducing world-class e-commerce services, AI-driven solutions, and advanced supply chain […]
اسلام آباد( )سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی انوائرمنٹ (سی ڈی اے نرسری)کے جنرل سیکرٹری محمد الطاف رضائے الہیٰ سے وفات پاگئے جن کی نمازجنازہ انکے آبائی گاؤں تمہ نزدترامڑی چوک میں اداکر دی گئی،اسی سلسلے میں سی ڈی اے مزدور یونین کا تعزیتی اجلاس مرکزی آفس میں منعقدہوا جس میں مزدور […]
اسلام آباد() نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی ) ملک بھر میں زرعی اجناس کی کمی کو پورا کرنے اور اضافی پیداوار کے زریعے زرمبادلہ کمانے میں حکومت کا بہترین مددگار ثابت ہو سکتا ہے این اے آر سی چاول ،گندم ، گنا ،آلو سمیت دیگر نباتات اور اجناس کے ڈی این اے […]
ارکان قومی اسمبلی کی طرز پر سینیٹرز نے بھی تںخواہوں اور مراعات میں اضافے کا اختیار حکومت سے لے کر سینیٹ کو دینے کی تجویز پیش کردی۔ ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات میں اضافے کے لیے وزارت خزانہ سے مشاورت کی جاتی تھی مگر اب ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات میں اضافے کیلئے […]
مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق آٹھ ججز کے وضاحتی حکم نامے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے رپورٹ چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 14 ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رجسٹرار سے اِن نو سوالات کے […]