لاہور(آئی پی ایس )پنجاب حکومت نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی نئی اتھارٹی کے لیے بنائی گئی 10 رکنی کمیٹی نے پرپوزل تیار کر لیا، اتھارٹی کو چھ ماہ کے اندر آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ ، انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر کے نام جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز، محسن عزیز […]
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی سی پیک کو آگے بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،اس کے بغیریہ نہیں چل سکتا، 6 ماہ میں 2 مہلک حملے ناقابل قبول ہیں،حکومت پاکستان کو چین مخالف دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈائون کرنا ہوگا۔جب تک […]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ئو ں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے نئی احتجاجی کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔بدھ کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ بانی […]
اسلام آباد(: ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پراور ستمبر میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح 6.9 فیصد پرآگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ […]
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مبینہ طور پر کرپشن و بدعنوانی میں ملوث کسٹمز انسپکٹر غلام مصطفی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں دی گئی کیس کی تفصیلات کے مطابق ملزم نے یکم اور 2 فروری 2024 کی […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران کی استعداد کا ر کو بڑھانے ،ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ کلینیکل اینڈ پروفیشنل نفسیات کے طلباءکے تعاون سے ٹریفک […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)کارسرکارمداخلت کا کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمہ ایمان مزاری اوران کے شوہرکو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے وکیل عطا اللہ کنڈی نے دلائل دیئے کہ ایمان […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) دوست ممالک سے روابط مزید مضبوط بنانے کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر پٹرولیم مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر نجکاری عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر اطلاعات […]