اسلام آباد(سہ پہر)9 مئی حملوں میں ملوث مجرمان کو سزائیں ،جناح ہاؤس حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے شرپسند جان محمد خان کو دس سال قید بامشقت کی سزا سنادی گئی ، اقرار جرم میں مجرم جان محمد خان نے اعتراف کیا کہ وہ جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث تھا ،مجرم جان محمد […]
By Rehan Khan ISLAMABAD, Dec 21(Sapeher Times)Saudi Arabia had alerted German authorities about the extremist posts on the social media account ‘X’ of Taleb Abdul Jawad, who rammed a car into a crowded Christmas market in central Germany on Friday evening, killing at least five people and injuring over 200, said the Saudi sources. Saudi […]
رپورٹ: ریحان خان اسلام آباد، (سہ پہر)21 دسمبر (ٹی این ایس): سعودی عرب نے جرمن حکام کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر طالب عبدالجواد کی انتہا پسندانہ پوسٹس کے بارے میں مطلع کیا تھا، جو جمعہ کی شام وسطی جرمنی کے ایک کرسمس بازار میں گاڑی گھساکر کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کے الاونسز پر نظرثانی کیلئے وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں 8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔نوٹیفکیشن کے اجرا کے ساتھ خصوصی کمیٹی کے ٹی او آر بھی جاری کر دیئے گئے کمیٹی ارکان میں وفاقی وزیر اقتصادی امور، وزیر مملکت خزانہ بھی شامل ہیں۔فنانس ڈویژن، کابینہ […]
اسلام آباد(سہ پہر) (آئی پی ایس)حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم کے الزامات میں قید ہیں۔ وفاقی حکومت نے جرائم میں ملوث پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے […]
اسلام آباد (سہ پہر)سی ڈی اے مزدور یونین(سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکرزمان کیانی،سپریم ہیڈ مرزا سعی اختر،سردارمحمد آصف،چوہدری طارق محمودگجر،ملک محمد عاصم،اسدمحمود،محمد سرفرازملک،وارث دلیپ،سلیم بھٹی،ملک محمد اسلم،ملک عدنان ودیگر عہدیداران نے آر آئی یوجے کے نومنتخب صدرمحمد طارق عثمانی،جنرل سیکرٹری رضوان غلزئی،انفارمیشن سیکرٹری مدثرالیاس کیانی،فنانس سیکرٹری یاسرنذرو دیگرعہدیداران […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما ذلفی بخاری نے امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے والی 4پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹوئٹ کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری نے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیئے گئے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات اور دیگر ایجنڈا نمٹائے جانے کے بعد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کے صدارتی احکامات […]
پشاور(آئی پی ایس)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان وزیراعلیٰ پشاور کا دورہ کرکے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ملاقات میں […]
سکھر(آئی پی ایس)جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج عبدالرحمٰن قاضی نے مختصر فیصلہ سنایا جس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ ملزمان کو قتل […]