اسلام آباد (سہ پہر) قومی ائیر لائن کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں عارف حبیب گروپ 135ارب روپے کی بولی لگا کامیاب دہندہ قرار پائے جب کہ لکی سیمنٹ نے 134ارب لگائے۔ قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے دوسرے مرحلے میں لکی گروپ نے بڈنگ بڑھا کر 115ارب 50 کروڑ روپے کردی جب کہ عارف […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کے تحت ای سی سی نے فائیو جی سپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی […]
کراچی (سہ پہر): پاکستان کے معروف لگژری ریٹیل اور ہورولوجی ہاؤس سونراج گروپ نے کراچی میں اپنی تیسری سالانہ یئر اینڈ بریک فاسٹ تقریب کا انعقاد کیا، جس میں ملک بھر سے ٹیم ممبران، سابق ساتھیوں، کاروباری برادری کے سینئر پروفیشنلز، بینکنگ سیکٹر کے نمائندگان، انڈسٹری پارٹنرز اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ سال بھر […]