اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتہ 24 سے 28 مارچ تک کا ججز روسٹ جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سپریم کورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے 4 بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں پہلا بینچ کیسز سنے گا جس کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) یوم پاکستان کل ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، 23 مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ملی نغمے کے بول میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، ملی نغمے کو معروف […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے 11نئے لا افسران تعینات کردیئے۔ذرائع کے مطابق وزرات قانون وانصاف نے ایک ایڈیشنل اٹارنی جنرل، 4 ڈپٹی اٹارنی جنرل اور 6 اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی تقرری کے احکامات جاری کیے ۔ عمر اسلم خان ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، سید نوید الحسن شاہ ، سعید محمد […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پولیس نے راولپنڈی میں زیر حراست پاکستان تحریک انصاف کے 59سرگرم کارکنوں کی گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ذرائع کے مطابق یہ کارکن راولپنڈی میں درج 29مقدمات میں گرفتار کیے گئے تھے، تاہم اسلام آباد کے 8 تھانوں میں بھی ان کے خلاف مقدمات درج ہیں، جس کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا، […]
پشاو ر (سہ پہر) وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ عاطف خان کے اینٹی کرپشن کیس میں کمزور دلائل پیش کرنے پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور قاضی انور ایڈووکیٹ کی آڈیو سوشل میڈیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی غلام جیلانی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز ورک کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت ،ریٹائرڈ پولیس افسرکی محکمہ پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور اعزازی پولیس شیلڈ بھی پیش […]
وزارت قانون وانصاف حکومت پاکستان اعلامیہ اسلام آباد (سہ پہر): 21 مارچ بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں ایک اور بڑی کامیابی، چار ہفتوں میں 34.5 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی، اعلامیہ سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کا بھی پنجاب میں تمام رجسٹرڈ بینکوں کی […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) ’کوئی رشوت لے تو بتائیں، شکایت فوری سنی جائے گی‘، سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم، موبائل نمبر جاری چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے “اینٹی کرپشن ہاٹ لائن” قائم کردی۔ سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق اقدام اعلیٰ عدلیہ میں احتساب اور عوام کو […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) آر ڈی اے ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ آر ڈی اے نے ایک غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم اور دو لینڈ سب ڈویژوں کے اشتہاری بورڈز، باؤنڈری والز، سائٹ کے دفاتر، مین ہولز، کھمبے اور ڈی پی سی سطح کے ڈھانچے […]