راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او ریس کورس چوھدری جمیل کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی اہم پیشرفت ۔ پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں سے تفتیش میں 1 کروڑ 40 لاکھ سے زائد مالیت کے 30 تولہ مسروقہ طلائی زیورات، رقم 16 لاکھ 63 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق دھماکہ ایک شادی والے گھر میں ہوا جہاں مہمان بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی […]
اسلام آباد 0(سہ پہر) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات کے نتیجے میں ملک میں کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور کارپوریٹ شفافیت میں واضح بہتری آئی ہے۔ کمیشن کے مطابق اصلاحات کے بعد کاروبار شروع کرنے کا عمل نہ صرف آسان ہوا بلکہ تعمیلی اخراجات […]