اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) حکومتِ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے حج 2025ء کے کوٹے میں 10 ہزار عازمین کا غیرمعمولی اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ہزاروں مزید پاکستانی شہری اس سال فریضۂ حج ادا کر سکیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف سرینہ ہوٹل کے چھٹے فلور پر جمعہ کی سہ پہر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ہوٹل میں شدید افرا تفری پھیل گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر حرکت میں آ گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق آگ […]
اسلام آباد (سہ پہر):سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس جاری ہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے پانچ میں سے دو ججز کو عدالت عظمیٰ میں تعینات کرنے کا معاملہ زیر غور ہیں۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق دو جولائی 2024 کے اجلاس میں دی گئی آبزرویشن حذف […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 33 لاکھ سے زائد مالیت کی 3.6 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں پشاور میں یونیورسٹی کے قریب […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او وارث خان جواد شاہ کی سربراهی میں پولیس ٹیم بڑی کاروائی، تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والا بڑا منشیات سپلائر گرفتار، ملزم ارشد عرف ٹلہ سے 11 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی،ملزم قبل ازیں منشیات کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کے نوجوان ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں لیکن اس کا ادراک اسی وقت ہو سکتا ہے جب نوجوان بااختیار، تربیت یافتہ اور قابل ہوں۔ سرکاری ، پرائیویٹ اور پبلک سیکٹرز کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ وہ نوجوانوں کی تربیت اور ان کے […]
(ASGHAR ALI MUBARAK) Rawalpindi (Sapeher Times) Rawalpindi ready to host tenth edition – HBL PSL X, starting today, Pindi Cricket Stadium will host its first-ever opening ceremony of the HBL PSL. The ceremony will kick off at 7pm on Friday, 11 April. A glittering opening ceremony before the start of play on Friday will mark […]
(اصغر علی مبارک) راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025دسویں ایڈیشن کی میزبانی کے لیے تیار ہے – راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 11 میچوں کی میزبانی کرے گا، دسواں ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں افتتاحی تقریب 11 اپریل بروز جمعہ شام 7 بجے شروع ہوگی۔راولپنڈی کرکٹ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(مظہر شاہ )ایس ایچ او تھانہ شمس کالونی محمد یوسف کی ہمراہ ٹیم دبنگ کاروائی دوران ناکہ بندی پولیس ٹیم پر فائرنگ کرنے والے ڈکیت گینگ کے 02 ملزمان گرفتار ۔ ملزمان جڑواں شہروں میں ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ ملزمان کے قبضے سے 02 پسٹل بمہ روند […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) یہ مراسلہ پاکستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بھی اپنی گاڑی کے شیشے کالے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔۔ اور,پاکستان مین جو بھی فرد یا کوئی بھی ادارہ کالے شیشے استعمال کررہا ہے وہ ایک جرم […]