اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ ہمک کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 137،افراد، 83 گھروں،45موٹر سائیکلوں اور13 گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے تین مشکوک افرادکو تھانہ منتقل کیا گیا۔ جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس ڈولفن فورس کی سال 2026 کے ابتدائی 12 دنوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو¿ثر کارروائیاں۔ امن و امان کے قیام اور جرائم کے انسداد کے لئے موثر اور متحرک اقدامات کئے،ایس پی ڈولفن اویس علی خان تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس نے سال 2026 کے […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن ، شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کے لئے اپنی شکا یا ت پیش کیں، ایس ایس پی آپریشنز علی رضا نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر […]