(اصغر علی مبارک) راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کے درمیان میچ راولپنڈی میں ہونے والی مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ اے سے انڈیا اور نیوزی لینڈ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش دو، دو میچز ہارنے کے بعد […]
(Asghar Ali Mubarak) Rawalpindi (Sapeher Times) The match between Pakistan and Bangladesh was called off due to continuous rain in Rawalpindi. India and New Zealand have qualified for the semi-finals from Group A of the Champions Trophy, while Pakistan and Bangladesh have been eliminated from the event after losing two matches each. Due to the […]
ائی ایس پی ار راولپنڈی (سہ پہر) 27 فروری 2019 کو جب پاکستانی شاہینوں نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا! آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ دشمن کے لیے ایسی یادگار شکست بنا، جو ہمیشہ یاد رہے گی!
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 4 کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں1 کروڑ 71 لاکھ سے زائد مالیت کی 205.5 کلو گرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں کارخانو مارکیٹ حیات آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے جسٹس (ر) سجاد علی شاہ کو کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل کانیا چیئرمین مقرر کردیا۔ حکومت نے اس کے علاوہ ڈاکٹر فیض الہی میمن اور عاصم اکرم کو ایپلٹ ٹریبونل کا ممبر تعینات کر کے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ سی سی پی حکام کے مطابق جون […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی کابینہ میں توسیع کر دی گئی، نئے شامل ہونے والے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے وفاقی وزرا میں حنیف عباسی، معین وٹو، مصطفی کمال، سردار […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی کانفرنس کے جاری کردہ اعلامیے پر جے یو آئی نے سائن نہیں کیے۔رپورٹ کے مطابق گرینڈ اپوزیشن کی اسلام آباد میں منعقدہ قومی کانفرنس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی کابینہ میں توسیع ، 13 وزراء ، 11 وزیر مملکت ، 3 ایڈوائزر شامل ، کون کون کابینہ کا حصہ بنے گا
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے بورڈ ممبر کو نعمان خالد کو واپس پیرنٹ ڈپارٹمنٹ بھیج دیاگیا،چیئر مین سی ڈی اے کی منظوری سے تحریری احکامات جاری،ٹفیکشن کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے آفیسر نعمان خالد کو ان کی پر موشن کے بعد واپس بھیج دیا گیا ہے جو ڈیپیوٹیشن پر بطور ممبر […]
اسلام آباد (سہ پہر) 3سابق ججز اور سابق ڈپٹی رجسٹرار کے خلاف تحقیقات ختم کر دی گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سابق سیشن جج سید کوثر عباس زیدی کے خلاف تحقیقات ختم کردی گئی، سابق سیشن جج عتیق الرحمان، سابق ایڈیشنل سیشن جج محمد عامر عزیز خان کے خلاف […]