اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کو خط لکھ کر کمیٹی اجلاس کے منٹس کے رد میں اپنا مقف بیان کر دیا۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کو خط میں دونوں ججوں نے کہا ہے کہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کے طلبہ نے چانسلر الغزالی یونیورسٹی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ اس موقع پر مفتی عبدالرحیم نے قرآن و سنت کی روشنی میں ریاست کے تحفظ کے پیغام کو اجاگر کیا اور کہا کہ اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی […]
اسلام آباد (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کا معاملہ، کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت موخر کر دی گئی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کو سماعت موخر کیے جانے کے حوالے سے آگاہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہوگئی جب کہ معروف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیرجنوبی ایشیا میں صدرٹرمپ کے نئے اسٹریٹجک […]
اسلام آباد (سہ پہر):سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ضمانت کی درخواستیں منظور کیں اور فریقین کو حکم نامے کے لیے ایک بجے چیمبر میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ […]
راولپنڈی (سہ پہر):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کی طرف سے کسی صحافی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا گیا، سہیل وڑائچ کے جس کالم کی بات ہے وہ برسلز کا ایک ایونٹ تھا، برسلز کے ایونٹ میں […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان اور چین نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ پاک چین دوستی نہ صرف دونوں ممالک کی ترقی و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے بلکہ خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور چین کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے بانی عمران خان کو سپریم کورٹ سے ملنے والے ریلیف کوخوش آئندقرار دیا ہے، تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آج قوم کے لیے خوشی کا دن ہے، بہت عرصے بعد عدالتوں سے ریلیف ملا،آج ہمارے بیانئے کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن میں اہم تعیناتیوں کا معاملہ مزید الجھ گیا، نئے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی تک چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تقرری ممکن نہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب تک وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیشن میڈیسن کے ڈاکٹر مظہر حسین پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ترجمان کے مطابق کام کی جگہ پر ہراسگی اور صنفی امتیاز ثابت ہونے پر ان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، یہ فیصلہ وفاقی محتسب […]