LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت موخر

اسلام آباد (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کا معاملہ، کل اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت موخر کر دی گئی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا کو سماعت موخر کیے جانے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا، کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہی عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت کے حوالے سے آگاہ کیا جائیگا۔

X