اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں قومی اور عالمی امور پر تفصیلی غورکیا گیا۔ وزیراعظم نےبیرونی دوروں،ملاقاتوں اور علاقائی صورتحال پر کابینہ کو اعتماد میں لیا،اجلاس کے شرکا نے پاک فوج کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکیا اوردہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم […]
راولپنڈی (سہ پہر): (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیرہ تا پندرہ اکتوبر خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ اطلاعات پر کارروائیاں کیں، شمالی وزیر ستان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے ، پالیسی کے تحت بزنس ویزہ پر کاروباری افراد کو ملٹیپل ویزے جاری کیئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے لیے پاکستان کے انتخاب پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام * پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا قوم کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ * پاکستان کا انتخاب عالمی برادری کے اعتماد اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج نے بھارتی لیڈروں کی گیدڑ بھبکیوں اور ہرزہ سرائی کا منہ توڑ جواب دیاہے کوئی شک نہیں ہےکہ اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے مگر بھارت پرانی روش پر قائم ہےمئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان 4 روزہ تصادم کے بعد سے، بھارتی حکام کی دھمکیاں اور جارحانہ […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The Pakistan Army has given a befitting reply to the slander and slander of Indian leaders. There is no doubt that Allah is the best planner, but India is sticking to its old ways. Since the 4-day clash between India and Pakistan in May, threats and aggressive statements by Indian officials have […]
اسلام آباد (سہ پہر) ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ افتتاحی میچ میں پاکستان نے ہترین ٹیم ورک، ٹیم اسپرٹ ,شاندار کپتانی ,اسپن اور تیز باؤلنگ کے امتز اج سے لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم، […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) In the opening match of the World Test Cricket Championship, Pakistan defeated South Africa in the Lahore Test with the best teamwork, team spirit, brilliant captaincy, spin and fast bowling to take a 0-1 lead in the series. The second Test will be played from October 20 to 24 at the Rawalpindi […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 3 کاروائیوں کے دوران7 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 1 کروڑ 31 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 175.8 کلوگرام چرس برآمد۔ کاروائیاں سدھار بائی پاس فیصل آباد روڈ کے قریب گاڑی سے 126 کلوگرام چرس […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی طارق گوندل کی ہمراہ پولیس ٹیم موثر کارروائی، ایک ہفتہ قبل دکان سے ایک کروڑ روپے کی چوری کا ڈراپ سین،دوکان کا اپنا ملازم ہی چور نکلا،مسروقہ رقم 1کروڑ روپے اور آہنی بکس برآمد،ملزم سے آری بلیڈ اور کاٹا گیا تالا بھی برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی […]