گوجرانوالہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان پر حملہ کیس میں مرکزی ملزم نوید کو معظم کے قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت الگ الگ عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگری […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) پنجاب کے رہنما حسن مرتضی نے سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کے بعد ڈپٹی کمشنر کی تبدیلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی صوبائی حکومت گھبرا کر پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ رہنما پی پی پی حسن مرتضی […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں، بھارت کی حرکتیں انتہائی خطرناک ہیں، اس نے پانی روکا تو ایران کو بھی مسائل ہوں گے، وزیراعظم چاہیں تو کل جماعتی کانفرنس بلا سکتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نجی ٹی وی پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت […]
Rawalpindi, April 26, 2025 (Sapeher Times): Security forces killed 15 Khwarij terrorists in three separate engagements across Khyber Pakhtunkhwa Province on April 25 and 26, according to an official statement. An intelligence-based operation in Karak District led to the elimination of eight Khwarij, as security personnel effectively engaged the militants’ hideout. In a separate operation […]
اسلام آباد (سہ پہر) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے تمام سٹاف کو دعوت دی جاتی ہے کہ 27 اپریل 2025 رن-اینڈ-رائڈ بولان گیٹ ایف نائن پارک اسلام آباد شام 3 بجے اپنے بچوں اور فیملی کے ساتھ تشریف لائیں اگر بچوں کے پاس اپنی سائیکل ہے تو […]
اصغر علی مبارک اسلام آباد (سہ پہر) .بھارتی جارحیت کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی کا ٹھوس موقف پاکستانی قوم کی ترجمانی ہے یادرہے کہ بھارتی بے بنیاد الزامات پر پاکستانی قیادت نے ردعمل,منہ توڑ جواب دیاہے, وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا غازی ویک کے تسلسل میں غازیوں کیلئے سکیورٹی ڈویژن اسلام آبادمیں پروقار تقریب کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سیدعلی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میںاسلام آباد پولیس کا غازی ویک کی تقریبات کے تسلسل میں پولیس کے غازیوں کو […]
فیصل آباد (سہ پہر): 20 اپریل 2025گوجر یوتھ فورم پاکستان کے زیر اہتمام فیصل آباد میں عظیم الشان تاریخی استحکام پاکستان کنونشن سے سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کا افواج پاکستان اور دفاع پاکستان کے حوالہ سے خصوصی خطاب۔
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی اقدامات کے بعد قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے، اعلی و عسکری قیادت اجلاس میں شرکت کرے گی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کونسل اجلاس میں بھارت کی جانب […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ بار کا تمام بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا مطالبہ،پہلگام واقعہ پلوامہ طرز کا جھوٹا فلیگ آپریشن ہے، بھارت کے پا کستان پر دہشت گردی کے الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم اور انسانی […]