اسلام آباد (سہ پہر) ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کو پہلا بریک تھرو اور امید کی کرن ہے لیکن اس کے باوجود چیلنجزبدستور موجود ہیں جبکہ بیک ڈور ڈپلومیسی اور مذاکرات میں دیگر ممالک کی شرکت کا بھی امکان […]
اسلام آباد (سہ پہر) این ڈی ایم اے نے 12 اپریل سے 17 اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پیشگوئی کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلستان میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر […]
سرگودھا/ بھلوال(نمائندہ خصوصی) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن سرگودھا (یونٹ) کی نومنتخب باڈی کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ مرکزی چیئرمین ناصر خان خٹک نے سرگودھا سے بھلوال یونٹ کے نئے منتخب عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، چیئرمین ناصر خان خٹک نے (پیجا) تنظیم کی ملک […]