پشاور (سہ پہر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ احتجاج آئین و قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے، پرامن احتجاج اور تحریک سب کا جمہوری حق ہے، مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قاسم اور سلیمان کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر قانون شکنی کی تو […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وزیرِ اعلی کے پی کے کی لاہور آمد کا معاملہ پر پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس کا ایجنڈا سامنے آ گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں بانی پی ٹی آئی اور قیادت کی رہائی کی تحریک کے لئے عوام کو موبلائز کرنے کی مشاورت ہو گی، ایک سڑک یا […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور خوبصورتی کے لیے موجودہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوانے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور عملی اقدامات کے ذریعے سی ڈی اے کی کارکردگی کو جہاں نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے وہاں ان کی قیادت میں سی ڈی اے نے شہری […]
اسلام آباد (سہ پہر)(اے پی پی ) سابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کی اہلیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ہفتہ کو سابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکرٹری رائے ریاض حسین کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ڈی ایچ اے میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ساتھ اپوزیشن کے معطل 26 ارکان کی نااہلی ریفرنس پر ملاقات جاری ہے۔ اپوزیشن کے معطل ارکان کی قیادت اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کر رہے ہیں۔ اسپیکر کی معاونت کے لیے پارلیمانی امور کے وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، چیف وہپ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالت میں وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں وفاقی حکومت کی […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی، سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ اور محمودالرشید کی ضمانت […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) دل دہلا دینے والے انکشافات پر مبنی حمیرا اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی ، جس میں بتایا گیا ہے ان کی لاش کتنی پرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، جس میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی میں چھبیس اپوزیشن ممبران کے خلاف نااہلی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے ان اراکین کو ذاتی سنوائی کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 26معطل ارکان اسمبلی کو بروز جمعہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جس کا باقاعدہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) مسلم لیگ (ن) کے رہنماں کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے ان کے بیٹوں کو پاکستان میں سیاسی تحریک چلانے کی اجازت دینے کے حوالے سے متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیٹوں […]