لاہور (سہ پہر):ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکیوں کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح ہو گئی ہے، جس کے تحت دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللّٰہ معاف کر دیا ہے۔ ذرائع […]
اسلام آباد (سہ پہر):انسانی حقوق کی کارکن اور وکیل ایمان زینب مزاری-حاضر نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے رجسٹرار کو رواں ہفتے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کے ساتھ مکالمے کے دوران خود کے ساتھ پیش آنے والے ’افسوسناک واقعے‘ کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت بنوں کا دورہ کر رہے ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی بنوں پہنچ رہے ہیں،دہشت گردی کے خلاف اہم فیصلے متوقع ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے دورہ بنوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا جائزہ […]
بنوں (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعظم شہباز شریف نیکہا ہیکہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کے خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے شامل ہیں جو سرحد پار سےآ کر پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیرِاعظم شہباز شریف 15 ستمبر کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ ہوں گے۔یہ اجلاس پاکستان کی شراکت سے طلب کیا گیا ہے جس میں اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں، غزہ پر قبضے کی کوششوں، مقبوضہ مغربی […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارتِ داخلہ نے غیر قانونی افغان مہاجرین اور ان کو سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف عوامی تعاون حاصل کرنے کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔ شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی یا سہولت کاری کی اطلاع 051111367226 پر دے سکتے ہیں۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق شکایات اور تجاویز کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت کو قائم رکھتے ہوئے ڈرگز فری پنجاب بنانے کی کوشش کو کامیاب کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے ہدایت راولپنڈی پولیس کو کی منشیات فری راولپنڈی بنایا جائے اور اس پہ عمل کرتے ہوئے 4 افراد گرفتار، ساڑھے 5 کلوسے […]
Islamabad (Sapeher Times):Former National Assembly candidate Attack Inbisat Tahir Sadiq has urged the nation to set aside political divisions and personal interests in response to the devastating floods that have affected millions across Pakistan. Speaking to the media, Inbisat Tahir Sadiq emphasized that this is a time for humanity, not politics. “Flood-affected children, women seeking […]
اسلام آباد (سہ پہر) سابق امیدوار قومی اسمبلی انبساط طاہر صادق نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب نے ملک بھر میں لاکھوں خاندانوں کو مشکلات اور مصیبتوں کے گرداب میں ڈال دیا ہے۔ یہ وقت سیاست یا ذاتی مفادات کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ بچے، کھلے آسمان تلے پناہ ڈھونڈتی خواتین […]
لاہور 14 ستمبر (سہ پہر): پنجاب پولیس کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، پنجاب پولیس اب تک 07 لاکھ 9ہزار 427 شہریوں اور 06 لاکھ 28 ہزار 918 مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر […]