اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سندھ طاس معاہدہ خطرے میں پڑ گیا، بھارت کی معطلی نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔سندھ طاس معاہدے پر تنازع نے عالمی آبی معاہدوں پر بھی سوال اٹھا دیے۔ تنازع بالائی ممالک کے لیے انتباہ بن گیا، جس پر چین کی گہری نظر ہے۔ برطانوی لارڈز […]
Islamabad, July 19, 2025 (Sapeher Times)- Experts emphasized the importance of obesity management in building a healthy society, citing the role of healthy eating and regular exercise in preventing diabetes, hypertension, heart disease, and kidney-related ailments. These views were shared during the two-day Obesity Management Workshop organized by Macter International Limited at a local Islamabad […]
اسلام آباد (سہ پہر):- موٹاپے (موٹاپے) کا علاج ایک صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے نہایت ضروری ہے کیونکہ صحت مند غذا کا استعمال اور باقاعدہ ورزش کرنا پاکستان کی آبادی کے ایک بڑے طبقے کو ذیابیطس، بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں اور گردوں کے امراض سے بچا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
کشمیر (سہ پہر) دنیا بھر میں کشمیری یوم الحاق پاکستان منایا ، پاکستان نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کیا ,پاکستان کشمیریوں کی سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گاپاکستان اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل […]
Kashmir (Sapeher Times) Kashmiris across the world celebrated Pakistan Accession Day, Pakistan reiterated its support for Kashmiris on Pakistan Accession Day, Pakistan will continue its diplomatic, moral and political support for KashmirisPakistan and Kashmiris’ hearts beat together. Pakistan has always supported the aspirations of Kashmiris and a peaceful resolution of the Kashmir issue in the […]
اسلام آباد (سہ پہر) خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ہے، صوبے کی اپوزیشن جماعتوں نے 21 جولائی کو شیڈول انتخابات میں اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت گورنر ہاس پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماں کا […]
کراچی (سہ پہر) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کورنگی فش ہاربر میں ایکوا کلچر پارک کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی بلیو اکانومی کو فروغ دینا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید کی زیرِصدارت کراچی میں بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے اجلاس منعقد ہوا […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغی امیدواروں کے خلاف صوبائی حکومت اور اپوزیشن جماعتیں جمعیت علمائے اسلام، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سمیت دیگر ایک پیچ پر آگئے ہیں اور ان کا راستہ روکنے کا منصوبہ تیار کرلیا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہیکہ ہاکی باتوں سے ٹھیک نہیں ہوگی ہمیں سہولیات دی جائیں، فیڈریشن نے ابھی تک ہمارے واجبات ادا نہیں کیے ہیں۔ رلاہور میں میڈیا سیگفتگو میں قومی ہاکی ٹیم کیکپتان عماد بٹ کا کہنا تھا کہ ایشیاکپ کے لیے خودکو […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے 58 فیصد شہریوں نے صوبیکی سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کردیا تاہم 57 فیصد افراد نے دہشتگردی میں دوبارہ اضافے کے خدشات ظاہر کیے ہیں۔گیلپ پاکستان نے خیبر پختونخوا کے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق ضلع کرم میں 51 فیصد […]