پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین اور اقلیتی ارکان کی حلف برداری کا مرحلہ سیاسی کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عباداللہ نے حکومت کی جانب سے حلف برداری اجلاس میں کورم کی نشاندہی اور اجلاس ملتوی کرنے پر عدالت جانے کا اعلان […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق نے گورنر خیبرپختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی کو مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان سے حلف لینے کے لیے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کل ہونے والے سینیٹ کے انتخابات پر غیر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کی صدر مملکت سے رحم کی اپیل کے تناظر میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کیلئے پمز اسپتال انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے پمز انتظامیہ کو […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض امیدواروں نے مقررہ وقت میں کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے […]
بلوچستان (سہ پہر) بلوچستان کے علاقے پہرود میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔ ذرائع کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے پہرود میں میں دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا گیا۔ […]
کیف (سہ پہر): یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ یوکرین نے روس کو آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا جنگ بندی کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے اور روس کو اس سے گریز کرنا بند کرنا […]
پشاور (سہ پہر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ارکان سے حلف نہ لینا افسوسناک ہے، ہمیں پہلے سے ہی پتہ تھا کہ حلف برداری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی آئین کی پاسداری نہیں کر رہی ہے پھر شور مچاتے ہیں، حلف ہر صورت ہو گا اور آئینی تقاضہ پورا کیا جائے […]
پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سینیٹ انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹرز کے انتخاب کے لیے تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ نشستوں کے معاملے پر اپوزیشن سے مکمل اتفاق رائے ہو چکا ہے۔وزیراعلی کے مطابق معاہدے […]
مری (سہ پہر) پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا، مری میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پنجاب کابینہ میں 10 وزرا اور مشیروں کے اضافے کا امکان ہے، کابینہ میں شامل ہونے والوں میں اکثریت جنوبی پنجاب سے ہوگی جبکہ پنجاب کابینہ میں توسیع آئندہ ماہ میں […]
راولپنڈی /مالاکنڈ (سہ پہر) بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قلات کے علاقے پہرود میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن […]