لاہور (سہ پہر) پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو سیل کر دیا گیا۔ترجمان حکومت پنجاب […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں رواں سال کے دوسرے مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کامشاہدہ یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور جنوبی امریکا میں کیاجاسکے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 28 منٹ پر چاند کی روشنی مدہم ہونا شروع […]
لاہور (سہ پہر) ایف آئی اے لاہور نے سمگلڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فیک آئی ڈیز بنانے/سسٹم میں اپلوڈ کرنے پر کسٹم حکام و دیگر خلاف مقدمہ درج کر لیا
بلوچستان (سہ پہر) کوئٹہ ۔۔۔ سابقہ ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا محمد طاہر کو آئی جی پولیس بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 9کاروائیوں کے دوران1 خاتون سمیت 11 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 64لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 87.502کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں ترکئی ٹول پلازہ کے قریب مسافر خاتون […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سیلاب زدگان کی مکمل بحالی کیلئے پرعزم ہیں پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں,گلیشیئرز کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی نے حالیہ برسوں میں سیلابی خطرات کو بڑھا دیا ہے۔وزیراعظم […]
اسلام آباد (سہ پہر) مرکزی میلاد کمیٹی وسی ڈی اے مزدور یونین کے زیر اہتمام عید میلادالنبیؐ کے عظیم الشان جلوس کا انعقاد۔ روح پرور جلوس کی قیادت پیر بدرعالم جان نے کی،جلوس میں علما و مشائخ اور عاشقانِ رسول ؐ کی کثیر تعداد میں شرکت۔ مرکزی میلاد کمیٹی وسی ڈی اے مزدور یونین کے […]
لاہور (سہ پہر) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوان مشائخ پاکستان جشن میلاد النبی کے سلسلے میں فئیرگروپ کے چئیرمین چوہدری عبدالروف کی دستار بندی کے ساتھ قرآن پاک کا نسخہ پیش کر رھے ہیں ہمراہ اعجاز احمد سی ای او فئیر ڈیل مارکیٹنگ لاہور ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد (سہ پہر): جعلسازی کے ذریعے سرکاری پلاٹس حاصل کرنے کے بڑے اسکینڈل میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے ) کے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا محمد منیر سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر G-14/1,2,3 میں واقع موضع تھلہ سیداں سے متعلق […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی کے حوالے سے بات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی ٹیک صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ ایک عشائیے کے دوران گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل قریب میں پیوٹن […]