کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کی قیادت کو خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈز پیش کیں۔ یہ تقریب وائی ڈی اے کرکٹ سپر لیگ اور افطار ڈنر کے موقع پر منعقد ہوئی وفد کی قیادت وائس چیئرمین وائی ڈی اے سندھ ڈاکٹر مہران […]
اسلام آباد (سہ پہر) فتح جنگ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوامی خدمت کے وژن اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کی روشنی میں تحصیلدار و اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے گراں فروشی کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ روز بھی انہوں […]
رحیم یارخان (سہ پہر) معروف بزنس مین عمران شوکت مہاندرہ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رحیم یارخان کی دن رات محنت اور ذاتی دلچسپی کے باعث کچہ کے علاقے کو کلئیر کروانے کے بعد وہاں کے عوام کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری ایک تاریخی اقدام ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]