اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔۔غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے پاکستان کی تزویراتی خودمختاری مزیدمضبوط ہوگئی ہے جبکہ ترکیہ اور متعدد ممالک نےبھی اس اقدام پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) اے ائی جی لاجسٹکس عبدالحق عمرانی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میس ہال کا دورہ کیا۔ پولیس افسران کے لیے معیاری کھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا، افسران کے ساتھ کھانا کھایا اور مزید بہتری کے لئے عملے کو ہدایات جاری کیں کھانے کے معیار کا جائزہ لیا، جوانوں کے ساتھ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔سنگین جر ائم میں ملوث سات مجرمان اشتہا ریو ں سمیت18جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتارملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید […]