کیا نگران سیٹ اپ کم از کم 18 ماہ تک برقرار رہے گا؟ کا کڑ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے باوجود سیاسی طور پر غیر متنازعہ اور خوشنما انتخاب ہے ملک کے غیر منتخب فیصلہ ساز آخر کار عوام کے مستقبل کے بارے میں کیا فیصلہ کر یں گے کاکڑ کونگراں سیٹ اپ کو توسیع دینے […]
وزیر اعلی محسن نقوی اور دیگر شخصیات نے ملی نغمے سنے اور راحت فتح علی خان کی پرفارمنس کو سراہا شام موسیقی کے اختتام پر گریٹر اقبال پارک میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا،تقریب کے شرکاء نے شاہی قلعہ سے آتش بازی کا مظاہرہ دیکھا لاہور13اگست:-نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت […]
• چیف آف آرمی اسٹاف کا 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر آزادی پریڈ کے شرکاء کو مبارکباد • آرمی چیف کا شاندار پریڈ کے انعقاد پر کیڈٹس کو خراج تحسین • یہ دن ہمارے قائدین اور اسلاف کی بصیرت اور قربانیوں سے حاصل کی گئی آزادی کی تکریم کا دن ہے۔ • آج […]
، بھاری مقدار میں خطرناک آتش بازی کا لاکھوں روپے مالیتی سامان برآمد، گودام کے مالک سمیت 05 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کے گودام پر چھاپہ مارکر گودام کے مالک سمیت 05ملزمان کو گرفتارکرکے بھاری مقدار میں خطرناک آتش بازی کا لاکھوں روپے مالیتی سامان برآمدکرلیا، گرفتار […]
۔تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا جس نے چوری شدہ گاڑی برآمد ہوئی،کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ہارون گرفتارکو گرفتارکرلیا، ملزم سے مزید تفتیش کی جاری ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کلر سیداں پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ […]
وزیر اعلی محسن نقوی ہسپتال کی حالت زار پر شدید برہم،صوبائی وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت،پرنسپل اور ایم ایس کو فوری طور پر ہسپتال پہنچنے کا حکم مریضوں اور تیمارداروں کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت،افسوس کا مقام ہے کہ واضح ہدایات کے باوجود اے سی ٹھیک نہیں کئے گئے: محسن نقوی لاہور13 […]
محسن نقوی کا جنرل ہسپتال کا دورہ، اے سی پھر بند۔ تیماردار اپنے مریضوں کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے پر مجبور ۔واش رومز کی ابتر صورتحال، ناقص صفائی وزیر اعلی محسن نقوی ہسپتال کی حالت زار پر شدید برہم۔صوبائی وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم، سیکرٹری صحت،پرنسپل اور ایم ایس کو فوری طور پر ہسپتال […]
14 اگست 2023 ()پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر جموں کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے پاکستان کے معاشی اور مالی استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نےعلاقائی امن اور ترقی کے […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کے درمیان دوسری ملاقات ختم،نگران وزیراعلی کےلیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ کے لیے آج بھی کسی نام پر اتفاق نہ ہوسکا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اوروزیراعلی مراد علی شاہ کےدرمیان کل ایک اور ملاقات ہوگی۔ […]
سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے 14R/32L پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا. اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا۔ آج آفتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا۔ سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کل پہلی […]