راولپنڈی(سہ پہر) کلر سیداں پولیس کی کاروائی،سنیپ چیکنگ کے دوران چوری شدہ گاڑی برآمد،ملزم گرفتار
۔تفصیلات کے مطابق کلر سیداں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے مشکوک شخص کو روک کر چیک کیا جس نے چوری شدہ گاڑی برآمد ہوئی،کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ہارون گرفتارکو گرفتارکرلیا، ملزم سے مزید تفتیش کی جاری ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کلر سیداں پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ گرفتار ملزم کو ٹھو س شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی .