سپریم کورٹ میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، […]
سنی علما کونسل پاکستان کے علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان سنی علما کونسل نے تصدیق کی ہے کہ غوری ٹان میں مسلح افراد نے علامہ مسعود الرحمان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ میں علامہ مسعودالرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب پولیس کی بھاری […]
سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھ پر جرمانہ لگانے اور پگڑی اچھالنے والوں کا سود سمیت احتساب ہوگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھ پر اللہ تعالی کا احسان ہے اور کسی کا نہیں۔ بھولا میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ آئین کے خلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل قبول نہیں۔خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ الیکشن سے فرار ملک کو بحران سے دوچار کر سکتا ہے، سینیٹ میں ملک کی بڑی جماعتوں کی غیر موجودگی میں قرارداد کا کوئی جواز […]
پی ٹی ائی کے بانی کے خلاف مزید گھیرا تنگ۔ پی ٹی ائی کے بانی کو 9 مئی کے واقع میں راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 جنوری کو طلب کر لیا ۔ بانی پی ٹی ائی نو مئی کے واقعہ میں جی ایچ کیو حملہ تصویریں جلانے اور لوگوں کو اکسانے […]
اٹارنی جنرل منصور عثمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کی آئین کی غلط تشریح کی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان نے اپنے دلائل میں 2015 کے اسحاق خاکوانی کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا سمیع […]
آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں نااہلی کی مدت نہیں لکھی لیکن ماضی میں سپریم کورٹ نے تشریح کرکے اسے تاحیات نااہلی سے تعبیر کیا تھا۔ قانون دانوں کا کہنا ہے کہ نااہلی 62 ون ایف کی بجائے الیکشن ایکٹ کے تحت قرار دی گئی تو نواز شریف اور جہانگیر ترین الیکشن لڑنے کے […]
نگراں وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیلی کمیونی کیشن اپیلیئٹ ٹریبونل قائم کردیا گیا ہے جس کا گزٹیڈ نوٹی فکیشن کردیا گیا ہے۔ ٹریبونل کے قیام پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹریبونل کے قیام کے لیے ٹیلی کام […]
انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کی طرف سے دیے گئے سوالوں کے جواب دیے۔ گزشتہ ہفتے فیض آباد دھرنا کیس کے تحقیقاتی کمیشن نے فیض حمید کو دوسری […]
بھارتی معیشت کو مکمل بحالی کی طرف لے جانے کی بھرپور کوششوں کو گزشتہ ماہ دھچکا لگا۔ مینوفیکچرنگ سیکٹر کو گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین سے بڑھتی ہوئی مسابقت کے باعث بھارتی صنعت کاروں کے لیے میدان میں ٹکے رہنا انتہائی دشوار ہوچکا ہے۔ ایچ ایس بی سی کی ایک رپورٹ میں بتایا […]