LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) پی ٹی ائی کے بانی کے خلاف مزید گھیرا تنگ،ایک اور مقدمے میں عدالت طلب

پی ٹی ائی کے بانی کے خلاف مزید گھیرا تنگ۔ پی ٹی ائی کے بانی کو 9 مئی کے واقع میں راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 جنوری کو طلب کر لیا ۔
بانی پی ٹی ائی نو مئی کے واقعہ میں جی ایچ کیو حملہ تصویریں جلانے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے دیگر کیسز میں عمران خان کو نو جنوری کو طلب کر لیاہے۔ بانی چیئر مین پی ٹی آئی عمران 9 مئی کے تمام کیسز میں مرکزی ملزم کے طورپرنامزدہیں۔

X