لاہور (سہ پہر) پنجاب میں اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نئی منسٹری تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کیلئے پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز (ترمیمی)بل 2025 بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی پیش بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ پرائس […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار پولیس سروس کے سینئر افسر تھے جو 3بار ترقی سے محروم رہے حالانکہ ان کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے دیے گئے اہداف کی […]