چیف سکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ نے دوران حراست اس سکینڈل میں ملوث شعبہ جات کے ہیڈز کے نام بتادیئے اعترافی بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ڈاکٹر ابوبکر ڈاکٹر رانجھا ڈاکٹر سلیم ڈاکٹر عمران اور ڈاکٹر طاہر بھی اس گروہ کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پانچ میں سے تین […]
: تفصیلات کے مطابق چوٹیاری میں پولیس نے صحافت کی آڑ میں دکانداروں اور عام شہریوں کو بلیک میل کرکے لوٹنے والے چار جعلی صحافیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کو مختلف علاقوں سے اطلاعات موصول ہوئیں کہ کچھ افراد کی جانب سے خود کو صحافی ظاہر کرکےدکانداروں اور عام شہریوں کو خوفزدہ اور بلیک […]
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے نئے اسلامی سال کے آغاز پر ایرانی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات اور رشتے قائم ہیں۔انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے […]
راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی وردات ہوئی ہے ایک شہری سے دن دیہاڑے ڈکیت 8لاکھ روپے چھین کر باآسانی تماشا دیکھنے والوں اور ویڈیو بنانے والے بے حس افراد کے سامنے لوٹ کر فرار ہوگئے غربت کی ماری منہگائی کی چکی کی نچلی آخری سطح پر پسنے والی […]
5 کاروائیوں میں 58 کلو منشیات برآمد۔ 5ملزمان گرفتار۔ ▪ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر بڑی کاروائی ۔ گاڑی میں چھپائی گئی 32 کلو 400 گرام چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔ نوشہرہ کا رہائشی مُلزم گرفتا۔ ▪سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مختلف کاروائیاں۔ ▪پرواز نمبر PK-209 سے شارجہ جانے […]
میڈیا نمائندہ سیالکوٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال نے تحصیل پسرور کا دورہ کیا۔ دورہ کا مقصد ریسکیورز کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے تحصیل کی سطح پرتیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔ تحصیل انچارج ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد احسان نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفسیر کو اسٹیشن […]
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کا واقعہ، 3رکنی انکوائری کمیٹی72گھنٹے میں رپورٹ پیش کریگی قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور اس واقعے میں ملوث تمام عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا:محسن نقوی لاہور24جولائی:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں […]
اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کا معاملہ،ا یس ایچ او بنی گالہ چیئر مین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ پہنچ گئے، وکیل کی جانب سے وارنٹ موصول کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محمد علی ایڈوکیٹ نے وارنٹ موصول کئے۔وارنٹ رات 8 بجے وصول کیے گئے۔
دریائی گزرگاہوں میں آ بادیوں کا بروقت انخلاء یقینی بنانے اور تجاوزات کو فوری طور پر ہٹا نے کا حکم لاہور24جولائی:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا -اجلاس میں محرم الحرام سیکورٹی انتظامات، بارشوں سے اربن فلڈنگ اور سیلاب کی صورتحال کے بارے […]
لاہور24جولائی:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج ملتان میں قلعہ کہنہ قاسم باغ کا دورہ کیااورمختلف حصوں کا معائنہ کیا -وزیر اعلی محسن نقوی نے ملتان کے قلعہ کہنہ کی فصیل کا بھی جائزہ لیا اور قلعہ کہنہ قاسم باغ کی صفائی کی ناقص صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار کیااور حضرت بہاؤالدین زکریاؒ کے […]